مزید 10 دن۔۔۔۔ عمران خان ۱۱ نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے
لانگ مارچ آج گوجرانوالہ سے شروع ہو کر گھکر منڈی پر اختتام پذیر ہوگا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیرِ قیادت لانگ مارچ کے چھٹے روز کا شیڈول کردیا۔ شیڈول کے مطابق آج پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز گوجرانوالہ میں…پڑھنا جاری رکھیں