یوم پاکستان کے موقع پر مینار پاکستان رنگارنگ آتش بازی سے جگمگا اٹھا، ویڈیو دیکھیں
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – لاہور میں کل یوم پاکستان کی تقریب نہایت جوش و جذبے سے منائی گئی۔ اس موقع لاہور مینار پاکستان جہاں قرارداد پاکستان منظور کی گئی وہاں آتش بازی کا خاص انتظام کیا گیا۔ مینار پاکستان لاہور میں ہوئی آتش بازی کے مناظر دیکھیں ویڈیو میں۔۔۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *