لاہور: ن لیگی خاتون ایم پی اے کی 5 روز پرانی لاش برآمد

ویب ڈیسک – لاہور کے علاقہ جنوبی چھاونی سے سابقہ خاتون ایم پی اے یاسمین حمید کی لاش گھر کے کمرے سے برآمد، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.