پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر نے کیرئیر کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک –  پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماریہ نے کوہ نور نیوز چینل سے بطور نیوز کاسٹر کرئیر کا آغازکر دیا۔ پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کو اتنی اہم ذمہ داری دیے جانے پر لوگوں نے نیوز چینل کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.