ماضی کی اداکارہ زینت امان بھارت میں زیادتی کا شکار ہو گئیں

ویب ڈیسک:بالی وڈ کی ماضی کی خوبرو اور نامور اداکارہ زینت امان نے بھارتی بزنس مین پر زیادتی کا الزام لگا دیا۔

زینت امان نے پولیس کو درخواست دی کہ بزنس مین امر کھنہ جو کہ اداکارہ کے دوست بھی ہیں نے ان کے ساتھ زیادتی کی، پولیس نے زینت امان کے دوست کو حراست میں لے لیا ہے۔

امر کھنہ جو کے بالی وڈ میں بطور کوریوگرافر کام کر چکے ہیں اداکارہ زینت امان کے دوستوں میں شمار کیے جاتے تھے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.