عبدالقادر نے اپنے داماد عمر اکمل کی بینڈ بجا دی، عمر اکمل اپنی شرمندگی چھپاتے رہے

ویب ڈیسک – لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر نے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے ہورہے ایک پروگرام میں اپنے داماد عمر اکمل اور ان کی ٹیم لاہور قلندرز کا خوب مذاق بنایا۔ بے چارے عمر اکمل بس اپنی شرمندگی چھپاتے رہے۔ دیکھیں ویڈیو

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *