پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 149 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک – کراچی میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 149 کا رنز ہدف دے دیا۔

آج پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تو آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی۔ لیکن گرتے پڑتے زلمی ٹیم نے اپنے بائولرز کو دفاع کے لیے اچھا سکور دے دیا،۔

وہاب ریاض نے 14 گیندوں پر 28 رنز بنائے۔

یونائیٹڈ کی طرف سے شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *