کرکٹرز کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں
ویب ڈیسک - پاکستان کے مایہ ناز کرکٹرز کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ عمر اکمل نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر ٹویٹر پر دی اور کہا کہ ان کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ کامران اکمل ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی…پڑھنا جاری رکھیں