مہوش حیات کا ‘بوتل ڈھکن چیلنج’ کامیاب، اکشے کمار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ویب ڈیسک ۔ پاکستان کی تمغہ امتیاز جیتنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا تیزی سے مقبول ہونے والا ’بوتل ڈھکن چیلنج‘ نہ صرف قبول کیا بلکہ کامیابی کے ساتھ سر انجام بھی دے دیا۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے…پڑھنا جاری رکھیں