لڑکوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنانے والا ملزم ن لیگ کا سرگرم کارکن نکلا

ویب ڈیسک – فیصیل آباد کی تحصیل  جڑانوالہ میں لڑکوں کے ساتھ زیادتی کرکے ویڈیوزاور تصویریں بنا کر بیلک میل کرنے والے ملزم کے تانے بانے ن لیگ کے رکن سے ملنے لگے۔

ملزم کی طلال چوہدری،کیپٹن(ر)صفدر کے ساتھ تصاویر منظر پر آ گئیں۔  ملزم اعجاز ورکرز کنونشن میں بھی لیگی وزیر طلال چوہدری کے ساتھ رہا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.