اہم ملکی امور پر چیف جسٹس اور وزیر اعظم کی ملاقات

ویب ڈیسک – اب تک سب سے بڑی خبر، وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان ملکی امور کے حوالے سے اہم ملاقات ہو رہی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ وزیر اعظم پاکستان بنا کسی پروٹوکول کے چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے آرہے ہیں۔ چیف جسٹس نے شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک دونوں بڑوں کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں ملکی امور پر بات چیت کی جائے گی۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.