بھارتی اداکار ادتیہ پنچولی کو ریپ کے جرم میں 10 سال قید
ویب ڈیسک - بھارت کے سنئیر اداکار ادتیہ پنچولی کو ریپ کے الزام میں عدالت نے قصور وار ٹھہراتے ہوئے 10 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی ہے۔ ادتیہ پنچولی پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کم عمری میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔ تفصیلات کے…پڑھنا جاری رکھیں