ارب پتی مکیشن امبانی کے بیٹے کی منگنی، بالی وڈ ستاروں نے محفل سجا دی

ویب ڈیسک – بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی نے اپنی بچپن کی دوست شولوکا مہتا سے منگنی کر لی۔  دونوں کی شادی اس سال کے آخر میں ہو گی۔

منگنی کی اس تقریب میں جہاں بھارت کی مشہور شخصیات نے شرکت کی وہی بھارتی کرکٹرز اور بالی وڈ کے ستارون نے محفل کو سجا دیا۔ شاہ رخ خان، کترینہ کیف، ایشوریہ رائے، ظہیر خان اور دیگر نے منگنی کی تقریب میں شرکت کی۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.