صبا قمر 35 برس کی ہو گئیں، سالگرہ کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک - پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ صبا قمر 35 برس کی ہو گئی۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک سرپرائز برتھ دے پارٹی میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر صبا قمر کے قریبی دوست اور فیملی ممبرز بھی موجود تھے۔ صبا قمر نے سالگرہ کا کیٹ کاٹنے کی ویڈیو اپنے…پڑھنا جاری رکھیں