وہ فریاد سنانے آئے تھے، وزیراعظم سے ملاقات پر چیف جسٹس کے ریمارکس

ویب ڈیسک – گزشتہ دنوں وزیراعظم سے ملاقات پر چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم سے ملنے کی دعوت دی لیکن انہوں نے معذرت کر لی۔

وزیراعظم فریاد سنانے آئے تھے، مگر دیا کچھ نہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.