اربوں کی کرپشن، 7 سال بعد یوسف رضا گیلانی مجرم قرار
تفصیلات کے مطابق ٹڈاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 25 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملزمان نے فرد جرم عائد ہونے پر صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے موکل پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ، سابق وزیراعظم پر اس طرح کے الزامات سے ریاست کی توہین ہوئی۔
واضح رہے کہ ٹڈاپ کرپشن کیس میں ملزمان پر فیڈ سبسڈی کی مدد میں اربوں روپے کرپشن کا الزام ہے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.