لوئر دیر میں پولیو ورکرز پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید
اسلام آباد(ویب ڈیسک) لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رخنئی پل کے مقام پر پیش آیا، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں اہلکار انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تعینات…پڑھنا جاری رکھیں