“چہرہ انسان کا دھڑسور کا” عجیب الخلقت جانور کی پیدائش
ویب ڈیسک - دھڑ سور کا اور چہرہ انسان کا جی ہاں آپ نے بالکل سہی پڑھا، ارجنٹائن میں ایک سوروں کے فارم پر ایسا سور کا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی شکل حیران کن حد تک انسانوں سے مشابہہ تھی۔ یہ عجیب واقعہ ارجنٹائن کے علاقے سانتو ڈومنگو کے ایک قصبے میں…پڑھنا جاری رکھیں