جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی
ویب ڈیسک: پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ یہ پاکستان کی جنوبی افریقہ میں دوسری سیریز جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں فخر زمان کی سنچری اور کپتان بابر اعظم کے کے…پڑھنا جاری رکھیں