بلاول بھٹو کی کھیپرو آمد، سارا شہر بند، پنڈال میں کتنے اے سی لگے؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

ویب ڈیسک – گزشتہ کئی دہائِیوں سے اندرون سندھ پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور وہاں بھٹو خاندان کی پوجا کی جاتی ہے۔ بھٹو خاندان تو کہاں سے کہاں پہنچ گیا لیکن غریب سندھی کی حالت آج بھی وہی ہے۔ آج جب سندھ کے علاقہ کھیپرو میں بلاول بھٹو زرداری کی آمد ہوئی تو سارا شہر بند کر دیا گیا۔ اور تو اور جس پنڈال میں جناب بلاول بھٹو نے تشریف لانی تھی وہاں ایک نہیں دو نہیں بلکہ بلاول بھٹو کو ٹھنڈا کرنے کے لیے پورے 50 اے سی لگائے گئے تھے۔

ویڈیو دیکھیں اور خود اندازہ کریں کیا اس غریب ملک کے حکمرانوں کی عیاشیاںزیب دیتی ہیں؟

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.