مشہور اینکر ثناء مرزا بھی رشتہ ازدواجی میں منسلک ہو گئیں

ویب ڈیسک – ملک مشہور و معروف نیوز اینکر ثناء مرزا بھی پیا دیس سدھار گئیں۔ گزشتہ روز ان کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ثناء مرزا کے چاہنے والوں نے ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور انہیں زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

ثناء مرزا کی شادی میں ملک معروف شخصیات کے علاوہ ساتھی اینکرز اور دیگر ٹی وی چینلز کے صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.