شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کو تقریر کیلئے بلایا اور کہا آجائو جو رٹا لگایا ہے بولو ، ہال میں قہقہے

ویب ڈیسک – نامور کرکٹر شاہد خان آفریدی اپنی فائونڈیشن کے ممبرز سے خطاب کر رہے تھے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ اسے تقریر کا بہت شوق ہے اور ساتھ ہی اپنی بیٹی سے کہا آجائوبیٹا جو رٹا لگایا ہے بول دو اس سے پہلے ک بھول جائو۔ باپ بیٹی کی یہ گفتگو سن کر ہال میں قہقہے لگ گئے۔

دیکھیں ویڈیو

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.