کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار بنا سیکیورٹی اہلیہ کے ہمراہ ساحل سمندر پہنچ گئے

ویب ڈیسک – چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ان دنوں کراچی کے دورہ پر ہیں۔ آج شام وہ اچانک صرف ایک سپاہی کی سیکیورٹی کے ساتھ کراچی کے ساحل پر پہنچ گئے۔ جسٹس ثاقب نثار کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی تھیں۔

چیف جسٹس کو اپنے درمیان پا کر ساحل پر موجود عام عوام ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئی۔ چیف جسٹس نے ساحل پر اونٹ کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں

 

ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.