عمران خان رائے حسن کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گئے

ویب ڈیسک – چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کل رات لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گئے۔ عمران خان کے ساتھ جہانگیر ترین اور دیگر عہدیدار بھی شامل تھے۔

عمران خان کو اپنے بیچ پا کر مہمان خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ عمران خان نے دلہا دلہن اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ تصویریں بھی بنوائیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.