سستی شہرت، رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر گاندھی کا قول لکھ دیا

ویب ڈیسک – سستی شہرت کا حصول انسان کو کہا سے کہا لے جاتا ہے اس کا اندازہ اسے بعد میں ہوتا ہے،  گلوکارہ رابی پیرزادہ کو ایسا کرنا مہنگا پڑ گیا، انہوں نے فیس بک پر اپنی چند تصاویر کے ساتھ بھارت کے نامور رہنما مہاتمہ گاندھی کا ایک قول پوسٹ کر دیا۔

رابی پیرزادہ نے مہاتمہ گاندھی کا قول لکھ دیا جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے “کسی بھی قوم کی عظمت اور اس کی اخلاقی برتری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہے۔”

جب رابی پیرزادہ کو لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو انہوں حضرت علی کا قول شئیر کیا اور لکھا کہ رابی پیرزادہ نے مزید لکھا کہ حضرت علی فرماتے ہیں کہ  یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.