گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج نے 8 کشمیری شہید کر دیئے

ویب ڈیسک – مقبوضہ کمشیر میں بھارتی قابض افواج نے 8 کشمیری نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کر دیا۔ کشمیر کی پوری وادی بھارتی فوج کی اس ریاستی دہشتگری کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا بہانہ بنا کر کئی کشمیری نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا لیا جن میں اب تک 8 کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید کیے گئے 8 نوجوانوں میں سے 7 کی لاشیں کشمیر کےمختلف علاقوں سے ملی ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.