پہلا ٹی ٹونٹی ، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک- نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 9 سال کے بعد پہلا انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہو رہا ہے۔ اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 12 برس بعد پاکستان آرہی ہے۔

میچ آج رات پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کراچی میں کھیلی جا رہی ہے۔

ٹیم سکواد:

پاکستان: فخرزمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، سرفراز احمد، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، محمد نواز، محمد عامر، حسن علی، اور شاہین شاہ آفریدی

ویسٹ انڈیر: آندرے فلیچر، شیلڈک والٹن، مارلن سیمیولز، جیسن محمد، دنیش رام دین، روومان پاول، کیمو پال، ریاد ایمرٹ، ویرسامے پرمال، سیمیول بدری اور کیسرک ولیم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج 12 سال بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *