سلمان خان نے بھرے بازار میں اپنے سیکیورٹی گارڈ کو منہ پر تھپڑ دے مارا
ویب ڈیسک ۔ دبنگ خان کے غصے سے کون نہیں واقف، بھارتی فلم انڈسٹری میں اکثر ہی سلمان خان کے غصے کی کوئی نہ کوئی داستان سامنے آتی رہتی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کو ہی بھرے مجمعے میں تھپڑ دے مارا۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان…پڑھنا جاری رکھیں