نجم سیٹھی کی ’مشروب ‘ پی کر عمران خان کو گالیاں، زلفی بخاری نے طبیعت صاف کر دی

ویب ڈیسک -نجم سیٹھی کی عمران خان سے دشمنی ڈھکی چھپی نہیں ھے۔  کل رات کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے بعد چئیرمین پی ایس ایل اور پی سی بی کے عہدیدار نجم سیٹھی کی مشروب پر کر چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو گالیاں، تقریب میں موجود عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے نجم سیٹھی کی طبیعت صاف کر دی۔ تقریب میں موجود صحافی اس کھرل کے مطابق دیگر لوگوں نے نجم سیٹھی کو زلفی بخاری سے بچایا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.