تم نے میرا ٹویٹر اکاوٴنٹ بند کروا دیا، شرم آنی چاہیئے تمہیں، کینیڈا کا صحافی شاہ محمود قریشی پر برس پڑا، تلخ جملوں کا تبادلہ
ویب ڈیسک - لندن میں جاری ’ڈیفنڈ میڈیا فریڈم‘ کانرنفس میں شرکت کر رہے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اس وقت شدید ہزمیت کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا کا ایک صحافی کانفرنس کے دوران ان سے الجھ پڑا۔ شاہ محمود قریشی سٹیج پر بیٹھے تھے کہ کنیڈین صحافی اپنی…پڑھنا جاری رکھیں