بہت بدتمیز رپورٹر ہے عجیب سوال کرتا ہے, مریم نواز صحافی پر آگ بگولہ والد کو شکایت، صحافی کون ہے؟

ویب ڈیسک – احتساب عدالت کے باہر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز صحافی انعام اللہ خٹک کے چبھتے سوالات کو جواب نہ دے سکیں اور غصے میں آگئیں۔ ساتھ ہی اپنے والد سے صحافی کی شکایت لگا دی۔
ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.