شاہ رخ کے چاہنے والوں کےلئے خوشخبری
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کچھ وقت سے فلموں سے دورہیں۔ 2018 میں آئی ان کی فلم 'زیرو‘ کے بعد سے ان کی طرف سےاگلی فلم کے بارے میں کوئی اعلان نہیں آرہا ہے۔ ایسے میں ان کے مداح ان کی فلم کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں۔ وہیں بالی…پڑھنا جاری رکھیں