کی کارروائیوں میں ملوث ہیں ۔دہشتگرد معصوم شہریوں،پشاور کے ایک ہوٹل، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان دہشتگردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔
