سوات میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں کرائے کے لوگ، امیر مقام پیسے بانٹتے پکڑے گئے

ویب ڈیسک – سوات میں ہوئے مسلم لیگ ن کا کرائے پر لوگ لاکر جلسہ کیا,دیکھیے امیر مقام کی جلسہ کے شرکاء سے گفتگو اس ویڈیو میں
امیر مقام کا سوال : یہ سب لوگ جلسے میں موجود تھے کے نہیں
شرکاء کا جواب: جی جی ہم سب موجود تھے
امیر مقام : یہ لو 50 ہزار روپے

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.