افغانستان، مدرسے پر امریکی مزائل حملہ، 100 سے زائد طالب علم شہید

ویب ڈیسک – افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک مدرسے پر اس وقت امریکی مزائل حملہ ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں طلبا اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی اسناد لینے کے لیے اکٹھا تھے۔

ایک اندازے کے مطابق اس وقت مدرسے میں کم از کم 200 سے زائد طالب علم موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 100 کے قریب طالب علم شہید جب کہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ افغانستان کا صوبہ قندوز وہ علاقہ ہے جہاں طالبان کا اثرو رسوخ بہت زیادہ ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.