یوٹیوب ہیڈ کوارٹرپر حملہ،1 ہلاک کئی زخمی

ویب ڈیسک – سین برنو میں واقع دنیا کی سب سے بڑی  ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون نے فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی، فائرنگ سے دیگر 4 افراد بھی زخمی ہوئے۔ مختلف ٹی وی چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ 36 سالہ خاتون ملازمہ نے دفتر میں پہلے فائرنگ کی جس کے بعد خود کو گولی مار کر اپنی جان کا خاتمہ کرلیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.