سندھ کے بعد پنجاب بھی ٹڈی دل کے نشانے پر
ملتان(ویب ڈیسک) سندھ کے بعد پنجاب بھی ٹڈی دل کے نشانے پر آ گیا۔ اربوں روپے کی مالیت کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا، تفصیلات کے مطابق سندھ میں فصلوں کی تباہی پھیلانے کے بعد ٹڈی دل پنجاب میں داخل ہو گیا ہے اور اس کا پہلا شکار جنوبی…پڑھنا جاری رکھیں