
ڈاکٹر عامر لیاقت کا مریم نواز پر گھٹیا وار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
ویب ڈیسک – پاکستان تحریک انصاف کے نئے رکن ڈاکٹر عامر لیاقت نے مریم نواز کے خلاف نازیبا ٹویٹس کئے جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے مریم نواز کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا۔
ہزار سانپوں کا زہر منہ میں لیے یہ وِش کنیا ملک بھر میں تھوکتی پھر رہی ہے آج تک اپنی اولاد کو شادی کی صحیح تاریخ نہیں بتائی… مکاروں کی رانی! #بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
اس کی اپنی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے ہوئی… تصویریں تک موجود ہیں کوئی اس سے پوچھے تیری شادی کہاں .. کب اور کیسے ہوئی… چلو نہیں بتانا نہ بتاؤ مگر ایک تصویر ہی دکھاؤ#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
سچ تو یہ ہے کہ آج ماں کے کینسر کی اصل وجہ یہ ابھاگن ہے جو گھر میں چھپی ایک ناگن ہے#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018