سلمان کی دبنگ کو بھارت میں احتجاج سے خطرہ، کلیکشن میں ریکارڈ کمی
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان کی فلم دبنگ 3 جمعہ 20 دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے۔ اس فلم نے پہلے ہی دن شاندار کمائی کے ساتھ اوپننگ کی لیکن اتنی کمائی نہیں کرپائی جتنی امید لگائی گئی تھی۔ اس فلم میں سلمان خان کے علاوہ سعی منجریکر، سوناکشی سنہا، ارباز خان، کچا…پڑھنا جاری رکھیں