ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نےبھی نکاح کھڑکا دیا

ویب ڈیسک – ایم کیو ایم کے سنئیر رہنما اور سابق ایم پی اے رؤف صدیقی بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کا نکاح صوفیہ نامی خاتون کے ساتھ مکہ مکرمہ میں ہوا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.