جرمنی، ڈرائیور نے وین راہ گیروں پر چڑھا دی، 3 افراد ہلاک

ویب ڈیسک – جرمنی کے میونسٹر میں ایک وین ڈروائیور نے راہ گیروں کو اپنی وین تلے کچل دیا۔ اس حادثے میں ڈراوئیور سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ کے بعد ڈرائیور نے خودکشی کر لی۔

اس واقعہ میں 20 کے قریب لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور نے تیز رفتار وین سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے لوگوں پر گاڑی چڑھا دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ دہشت گردی کا حملہ نہیں لگتا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.