مریم نواز ، چودھری نثار کی ن لیگ میں واپسی کی مخالف، جاتی عمرہ میٹنگ کی اندرونی کہانی

ویب ڈیسک – اینکر پرسن محمد مالک نے جاتی عمرہ میں ہوئی ایک اہم میٹنگ کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز چودھری نثار کی مسلم لیگ ن میں واپسی کی سخت مخالف ہیں جبکہ نواز شریف کا رویہ نرم تھا۔ انہوں نے اور کیا کہا۔ ویڈیو دیکھیں

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.