چائنیز انجینئرز نے معافی مانگ لی، پنجاب پولیس اور چائنیز انجینئرز میں صلح

ویب ڈیسک – چند روز قبل ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں سی پیک پر کام کرنے والے چائینیز انجنئیرز کو خانیوال میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو زدوکوب اور ہاتھا پائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اب اس معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا چائنیز انجینئرز نے پنجاب پولیس سے معافی مانگ لی ہےاور مستقبل میں ایسے کسی بھی ناخوشگوار واقع کے نہ ہونے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.