بالی وڈ اداکارہ کمال خان کینسر میں مبتلا، زندگی کے صرف 1 یا 2 سال رہ گئے

ویب ڈیسک – بالی وڈ کے اداکار کمال خان کے بارے میں خبر آئی ہے کہ وہ معدے کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے کہاہے کہ ان کے پاس صرف 1 یا 2  سال کی زندگی بچی ہے۔

کمال خان کے ڈاکٹروں کے مطابق ان کا کینسر تیسری سٹیج پر ہے۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے کمال خان کی بیماری کے بارے میں بتایا گیا اور ساتھ ہی کمال آر خان عرف KRK کا بپیغام بھی شئیر کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی سے ملنا نہیں چاہتے نہ ہی کسی کی کال لیں گے۔

اب ان باتوں میں کتنی حقیقت ہے یہ کمال خان ہی جانتے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *