سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیٹے رشتہ ازدوجی میں منسلک، تصاویر وائرل

ویب ڈیسک – پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے صاحبزادے عمر راحیل بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی لاہور کے ایک بڑے  بزنس مین فاروق طور کی بیٹی مہک طور سے لاہور میں سرانجام پائی۔

دونوں کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.