کرونا کا شکار بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر ہسپتال منتقل
ویب ڈیسک: کرونا وائرس کا شکار لیجنڈ بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو گھر سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سچن ٹنڈولکر جو کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گھر پر ہی قرنطینہ تھے اب انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ 47سالہ سچن ٹنڈولکر…پڑھنا جاری رکھیں