’سچ تو یہ ہے‘ لال مسجد واقعہ کےبعد کانوں میں بچوں کے رونے کی آوازیں آتی تھی: چوہدری شجاعت کا کتاب میں انکشاف

ویب ڈیسک – مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی کتاب  ’سچ تو یہ ہے‘  سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ چوہدری شجاعت اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ  صدر پرویز مشرف سے  افتخار چوہدری کی شکایت وزیر اعظم  شوکت عزیز نے کی تھی اور چیف جسٹس افتحار چوہدری قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرویز مشرف سے صلح کرنے کو تیار تھے۔لیکن قریبی لوگوں نے کام خراب کر دیا۔

چوہدری شجاعت حسین اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ لال مسجد کے واقعہ کے بعد رات کو سوتے میں ہڑبڑا کر اٹھ جاتا، کانوں میں بچوں کے رونے کی آوازیں آتی تھیں۔ اس واقعہ کے بارے میں سوچ کر آج بھی پریشان ہو جاتا ہوں۔

مشرف نے کہا کوئی ایڈونچر نہ کریں تو بہتر ہے: ساروو گنگولی کا انکشاف

انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ 2008 کا الیکشن فکس تھا۔ امریکہ بے نظیر بھٹو کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتا تھا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.