پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے سہہ ملکی T20 سیریز میں ٹکرائیں گے

سپورٹس ڈیسک – کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خبر، پاکستان آسٹریلیا اور زمبابوے یکم جولائی سے سہہ ملکی سیریز میں ٹکرائیں گے۔ یہ سیریز زمبابوے میں کھیلی جائے گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کسی سہہ ملکی T20 سیریز میں حصہ لے رہا ہے۔

سہہ ملکی سیریز یکم جولائی سے 8 جولائی تک زمبابوے کے مختلف میدانوں میں کھیلی جائے گی۔ سہہ ملکی سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی کھیلیں گے۔

سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے بیچ یکم جولائی کو کھیلا جائے گا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.