شیریں مزاری نے سپیکر ایاز صادق کو”یار” بول دیا، ایوان میں قہقہے، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک – عموماً ایوان میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوتا ہے لیکن آج پی ٹی آئی کی شیریں مزار اور ن لیگ کے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا جس سے اسمبلی میں قہقہوں کا طوفان آگیا۔

ویڈیو دیکھیں

 

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.