کیا آپ بتائیں گے کل رات آپ کس ہوٹل میں ٹھہرے تھے؟ امریکی سینیٹر نےمارک زکربرگ کو ذلیل کر دیا

ویب ڈیسک – سوشل میڈیا ویب سائٹ کے بانی مارک زکربرگ ڈیٹا پرائیویسی کیس میں آج امریکی سینٹ میں پیش ہو ئے تو امریکی سینیٹرز کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر مارک زکربرگ گھبرا گئے اور ایک موقع پر جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بتا سکتیں ہیں کہ وہ کل کس ہوٹل میں تھے اور انہوں نے کس کس کو فون کیا تو ان کا جواب نہیں تھا۔

فیس بک کو ایک د ن میں 30 کھرب کا نقصان

جس کے جواب میں امریکی سینیٹر نے کہا کہ اگر آپ کو اپنی پرائیویسی کا اتنا خیال ہے تو ان کروڑوں لوگوں کی پرائیویسی کا کیا جن کا ڈیٹا آپ نے چرایا؟

ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *